Quran Surah An-Nasr with urdu translation and Tafsir
اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُۙ جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہوجائے ربط سورت : نبی ﷺ کو سورة الکافرون میں حکم ہوا کہ کفار کے سامنے کھلے الفاظ میں اعلان فرما دیں کہ تمہارے لیے تمہارا دین میرے لیے میرا دین ہے۔ لہٰذا جو چاہو کرلو میں کبھی تمہارے معبودوں کی…