حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ لِي أَسْمَاءً، أَنَا مُحَمَّدٌ، وَأَنَا أَحْمَدُ، وَأَنَا الْمَاحِي الَّذِي يَمْحُو اللَّهُ بِيَ الْكُفْرَ، وَأَنَا الْحَاشِرُ الَّذِي يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَى قَدَمِي، وَأَنَا الْعَاقِبُ ".
Narrated By Jubair bin Mutim : I heard Allah's Apostle saying, 'I have several names: I am Muhammad and I am Ahmad, and I am Al-Mahi with whom Allah obliterates Kufr (disbelief), and I am Al-Hashir (gatherer) at whose feet (i.e. behind whom) the people will be gathered (on the Day of Resurrection), and I am Al-Aqib (i.e. who succeeds the other prophets in bringing about good)."
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا، کہا ہم کو شعیب نے خبر دی، انہوں نے زہری سے، کہا مجھ کو محمد بن جبیر بن مطعم نے خبر دی، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے کہا میں نےرسول اللہﷺ سے سنا، آپؐ فرماتے تھے میں میرے کئی نام ہیں، محمدؐ میں ہوں، احمد میں ہوں، ماحی میں ہوں (کفر میٹنے والا) اللہ میرے سبب سے کفر کو میٹ دے گا، حاشر میں ہوں یعنی میری پیروی پر لوگ حشر کئے جائیں گے، عاقب (سب پیغمبروں کے بعد دنیا میں آنے والا) میں ہوں۔