- احادیثِ نبوی ﷺ

 

‏‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

وَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ‏{‏الْوَسْوَاسِ‏}‏ إِذَا وُلِدَ خَنَسَهُ الشَّيْطَانُ، فَإِذَا ذُكِرَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ذَهَبَ، وَإِذَا لَمْ يُذْكَرِ اللَّهُ ثَبَتَ عَلَى قَلْبِهِ‏.‏

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ أَبِي لُبَابَةَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، وَحَدَّثَنَا عَاصِمٌ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ سَأَلْتُ أُبَىَّ بْنَ كَعْبٍ قُلْتُ يَا أَبَا الْمُنْذِرِ إِنَّ أَخَاكَ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ كَذَا وَكَذَا‏.‏ فَقَالَ أُبَىٌّ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ لِي قِيلَ لِي‏.‏ فَقُلْتُ، قَالَ فَنَحْنُ نَقُولُ كَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated By Zirr bin Hubaish : I asked Ubai bin Ka'b, "O Abu AlMundhir! Your brother, Ibn Mas'ud said so-and-so (i.e., the two Mu'awwidh-at do not belong to the Qur'an)." Ubai said, "I asked Allah's Apostle about them, and he said, 'They have been revealed to me, and I have recited them (as a part of the Qur'an)," So Ubai added, "So we say as Allah's Apostle has said."

ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے، کہا ہم سے عبدہ بن ابی لبابہؓ نے، انہوں نے زرّ بن حبیش سے، سفیان نے کہا، اور ہم سے عاصم بن ابی النجود نے بھی زر سے روایت کی، انہوں نے کہا میں نے اُبی بن کعب سے پوچھا ابو المنذر (یہ اُبیؓ کی کنیت ہے) تمھارے بھائی (یعنی دینی بھائی) عبداللہ بن مسعودؓ ایسا ایسا کہتے ہیں (کہ معوذتین قرآن میں داخل نہیں ہیں)۔ انہوں نے کہا میں نے رسول اللہﷺ سے پوچھا۔ آپؐ نے فرمایا (مجھے جبریلؑ کی زبان پر) یوں کہا گیا ایسا کہہ۔ میں نے کہا۔ تو ہم بھی وہی کہتے ہیں جو رسول اللہﷺ نے فرمایا۔