- احادیثِ نبوی ﷺ

 

‏‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

وَقَالَ مُجَاهِدٌ ‏{‏غَاسِقٍ‏}‏ اللَّيْلُ‏.‏ ‏{‏إِذَا وَقَبَ‏}‏ غُرُوبُ الشَّمْسِ يُقَالُ أَبْيَنُ مِنْ فَرَقِ وَفَلَقِ الصُّبْحِ‏.‏ ‏{‏وَقَبَ‏}‏ إِذَا دَخَلَ فِي كُلِّ شَىْءٍ وَأَظْلَمَ‏.‏

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، وَعَبْدَةَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، قَالَ سَأَلْتُ أُبَىَّ بْنَ كَعْبٍ عَنِ الْمُعَوِّذَتَيْنِ، فَقَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ قِيلَ لِي فَقُلْتُ فَنَحْنُ نَقُولُ كَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم‏.‏

Narrated By Zirr bin Hubaish : I asked Ubai bin Ka'b regarding the two Muwwidhat (Surats of taking refuge with Allah). He said, "I asked the Prophet about them, He said, 'These two Surats have been recited to me and I have recited them (and are present in the Qur'an).' So, we say as Allah's Apostle said (i.e., they are part of the Qur'an"

ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے، انہوں نے عاصم اور عبدہ بن ابی لبابہ سے، دونوں نے زر بن حبیش سے، انہوں نے کہا میں نے اُبی بن کعبؓ سے معوذتین (سورۃ الفلق اور الناس) کو پوچھا کیا یہ دونوں سورتیں قرآن میں داخل ہیں۔ انہوں نے کہا میں نے رسول اللہﷺ سے پوچھا آپؐ نے فرمایا جبریلؑ کی زبان پر مجھ کوحکم ہوایوں کہہ( قُل اَعُوذُ بِرَبِّکَ الفَلَق اور قُل اَعُوذُ بِرَبِّکَ النَّاس الخ) ہم وحہ کہتے ہیں جو رسول اللہﷺ نے فرمایا۔