Actual Islam Featured Image

سورۃ الفاتحہ اردو ترجمہ کے ساتھ

﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ١ «شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے(1)»  الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ٢ «سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے(2)»  الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ٣ «بڑا مہربان نہایت رحم والا(3)»  مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ٤ «انصاف کے دن کا حاکم(4)»  إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ٥ …

سورۃ الفاتحہ اردو ترجمہ کے ساتھ Read More »