108۔Surat Ul Kaosar سورۃ الکوثر
القرآن – سورۃ نمبر 108 الكوثر آیت نمبر 1-3 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّآ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ ۞ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۞ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ ۞ ترجمہ: (اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا ۞ پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو …