جہاں تک ہو سکے اللہ سے ڈریں
|

جہاں تک ہو سکے اللہ سے ڈریں

فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ < p style=”margin-bottom: 20px; font-variant-numeric: inherit; font-variant-east-asian: inherit; font-stretch: inherit; line-height: inherit; font-family: ‘Jameel Noori Nastaleeq’; font-size: 22px; font-style: normal; color: #333333; text-align: right; background-color: #f5f5f5;”>سوال : میں ایک پریشان حال نوجوان لڑکی ہوں اشتراکی نظریات سے متاثرہ ایک فیملی میں رہتی ہوں۔ مجھے پردہ کرنے…

صبح وشام کے اذکار
|

صبح وشام کے اذکار

1- شام کے وقت: ’’أَمْسَيْنَا وَأَمْسَى الْمُلْكُ لِلَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ. لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، رَبِّ أَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ وَخَيْرَ مَا بَعْدَهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهَا، رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَسُوءِ الْكِبَرِ،…

اللہ خالق و مالک ہے

اللہ خالق و مالک ہے

  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!           شروع اس رب ذلجلال کے بابرکت نام سے جو اس کائنات کا خالق و مالک ہے۔ جس نے آسمان کو بغیر ستونوں کے بنایا اور اسے تاروں سے مزین کردیا۔ جس زمین پر پہاڑوں کو میخیں بنایا  اور دریاؤں کو روانی عطا کی جس نے پھول کو خوشبو…

باپ دُعا کرتا ہے لڑکی نہ ہو پیدا میرے ، آخر یہ سب کیوں؟

باپ دُعا کرتا ہے لڑکی نہ ہو پیدا میرے ، آخر یہ سب کیوں؟

دس لاکھ کا جہیز ، پانچ لاکھ کا کھانا | باپ دُعا کرتا ہے لڑکی نہ ہو خدا، آخر یہ سب کیوں؟ دس لاکھ کا جہیز ، پانچ لاکھ کا کھانا ، گھڑی پہنائی ، انگھوٹھی پہنائی۔ ۔ ولیمے والے دن ناشتہ۔ ، مکلاوہ کھانا دیگیں ۔ بچہ پیدا ہونا پر خرچہ بیٹی ہے یا…

جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنا
|

جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنا

جمعہ کے دن یا جمعۃ کی رات میں سورۃ الکھف پڑھنے کی فضیلت میں نبیﷺ سے صحیح احادیث وارد ہیں جن میں سےکچھ کا ذکرذیل میں کیا جاتا ہے:1۔ عن أبي سعيد الخدري قال : ” من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق ” . رواه الدارمي ( 3407…

صرف اس حق پر عمل کا دعویٰ جو پاس ہے

صرف اس حق پر عمل کا دعویٰ جو پاس ہے

تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کا دعویٰ تھا کہ ہم صرف اس حق پر عمل کریں گے جو ہمارے پاس باپ دادا کے وقت سے موجود ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ قَالُوا نُؤْمِنُ […]

اسلامی معلومات

اسلامی معلومات

منافق کی نشانیاں صرف اس حق پر عمل کا دعویٰ جو پاس ہےوتر پڑھنے کا آخری وقتنومولود کے کان میں اذان اور اقامت کہنامسلم بھائی کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لئے پسند کرواقامت کے جواب میں ”اَقَامَھَا اللہُ وَاَدَامَھَا“ کہنااللہ کی رضا ماں باپ کی رضا میں ہےاللہ پر ایمان لانا اصول ایمان […]

جنت کی پہلی صبح

جنت کی پہلی صبح

جنت کی پہلی صبح کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ جنت کی پہلی صبجب آپ اپنے محل کی اونچائی پر کھڑے ہو کر جنت کے خزانوں اور اسکی نہروں کو دیکھ رہے ہونگے، آپکے آسمان اور زمین تبدیل ہو چکے ہونگے دودھ شہد اور انتہائی سفید پانی کی نہریں سونے اور چاندی کے محلات…

فلسطین اور شام کے  مسلمانوں کی حالت دیکھئیے

فلسطین اور شام کے مسلمانوں کی حالت دیکھئیے

یہ بچی شام کی ہے۔ مسلمانوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے اور خاموش تماشائی حکمرانو اور ہم سب سے اسکا حساب ہوگا کہ تم جس وقت اپنے نرم و گرم بستر میں سکون کی نیند سو رہے تھے اور اپنی آفسز میں معیشت کی بحالی پر تبصرے کرتے تھے اس وقت اسلام کے معصوم بچے…