طہارت،غسل کا بیان،وضو
پگڑ ی پر !مسح سنت ہے
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری پیشانی پر ہاتھ پھیرے بغیر صرف پگڑی پر مسح کرنا سنت رسول اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت ہے ۔ بعض لوگ اس سے انکاری ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ پگڑی پر …
گردن کا مسح بدعت ہے
تحریر: حافظ ابو یحییٰ نور پوری رسول اکرم ﷺ نے وضو کا جو طریقہ اختیار فرمایا، اس میں گردن کے مسح کا کوئی ذکر نہیں، نہ ہی آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی نے گردن کا مسح کیا …
ننگے ہو کر غسل کرنے کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا تنہائی میں ننگے ہو کر غسل کرنا جائز ہے ؟ قرآن وحدیث سے وضاحت فرمائیں۔جواب : تنہائی اور خلوت میں ننگے ہو کر غسل کرنا جائز ہے البتہ کپڑا باندھ لینا افضل سے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری، کتاب الغسل، میں یوں باب …
حالت مباشرت میں پہنے گئے کپڑوں کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ان کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے جو حالت مباشرت میں پہنے ہوئے ہوں ؟جواب : قرآن و سنت کی رو سے جس مرد نے جس کپڑے کے ساتھ اپنی بیوی سے صحبت کی اگر اس کپڑے میں پلیدی نہیں لگی تو اس کپڑے میں …
صرف پانی سے طہارت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر غسل جنابت کے وقت صابن وغیرہ نہ ہو تو کیا صرف پانی ہی سے پاک ہوا جا سکتا ہے یا صابن وغیرہ ضروری ہے ؟جواب : پاک اور صاف پانی میں اللہ تعالیٰ نے یہ وصف رکھا ہے کہ وہ خود پاک ہے اور پاک …
اگر دوران نماز وضو ٹوٹ جائے
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : دوران نماز اگر نمازی کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ وہ نماز مکمل کر لے یا وضو کر کے نئے سرے سے نماز پڑھے؟جواب : نماز کے لیے وضو کا ہونا شرط ہے۔ جب وضو ٹوٹ جائے تو نمازی کو نماز چھوڑ کر چلے …