رفع سبابہ، مقام کیفیت
تحریر: حافظ ابویحییٰ نور پوری حفظ اللہ رفع سبّابہ کیا ہے ؟انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی [Forefinger/Indexfinger] کو عربی میں مُسَبِّحة (تسبیح کرنے والی) اور اردو میں انگشت شہادت (شہادت والی انگلی) بھی کہتے ہیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرنے اور اس کی وحدانیت کی گواہی دینے کے وقت عام طور پر اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ …