بدعتیوں کی اذان کا جواب

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ایک ہی وقت میں ہونے والی متعدد اذانوں کا جواب دینا ضروری ہے؟ نیز بدعتیوں کی اذان کا جواب دینا درست ہے ؟ جواب : اذان کا جواب دینے کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اِذَا سَمِعْتُمُ النِّدَاءَ فَقُوْلُوْا مِثْلَ …

بدعتیوں کی اذان کا جواب Read More »