قربانی کے مسائل

قربانی کے مسائل

الحمد للّٰہ ربّ العالمین والصّلٰوۃ والسّلام علٰی رسولہ الأمین، أما بعد: اس مختصر و جامع مضمون میں قربانی کے بعض احکام و مسائل بادلائل پیشِ خدمت ہیں: قربانی سنت موکدہ ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آج (عیدالاضحی) کے دن ہم سب سے پہلے نماز پڑھیں گے، پھر واپس آ کر قربانی کریں گے۔ (ان…