عذابِ قبر اور برزخی زندگی

عذابِ قبر اور برزخی زندگی

سوالات: ۱۔        عذابِ قبر سےکیا مراد ہے ؟ اس کا تعلق روح سے ہوتا ہے یا بدن  بھی ملوث ہوتا ہے؟ ۲۔         اگر قبر میں جسم کو بھی عذاب ہوتاہے تو پھر اُخروی عذاب کے کیا معنی ہیں؟ ۳۔ازروئے قرآن زندگیاں دو ہیں، دنیا کی زندگی اور آخرت کی زندگی۔ پھر برزخی زندگی کیا ہے ؟ موت…

مشرکین مکہ اور منکرین عذاب القبر کے عقیدہ میں مماثلت

مشرکین مکہ اور منکرین عذاب القبر کے عقیدہ میں مماثلت

تحریر: ڈاکٹرابو جابرعبداللہ دامانوی           منکرین عذاب القبر نے اب عذاب قبر کا صاف الفاظ میں نہ صرف انکار کردیا ہے بلکہ اس سلسلہ میں جو صحیح صریح احادیث مروی ہیں ان سب کا بھی انکار کردیا ہے۔ اور اس طرح احادیث صحیحہ کا انکار کرکے وہ سرحد پار کرچکے ہیں اور…

دو زندگیاں اور دو موتیں

دو زندگیاں اور دو موتیں

تحریر:ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی اللہ ﷻ کا ارشاد ہے : ﴿کَیۡفَ تَکۡفُرُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ کُنۡتُمۡ اَمۡوَاتًا فَاَحۡیَاکُمۡ ۚ ثُمَّ یُمِیۡتُکُمۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡکُمۡ ثُمَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۸﴾﴾“تم اللہ (کے ایک معبود ہونے) کا کیسے انکار کرتے ہو حالانکہ تم مردہ تھے پھر اللہ تعالیٰ نے تمہیں زندہ کیا ۔ پھر تمہیں وہ موت دے گا اور …

حدیث عود،   روح ایک غیر جانبدار تجزیہ

حدیث عود، روح ایک غیر جانبدار تجزیہ

تحریر: حافظ ابویحییٰ نورپوری حفظ اللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق قبر میں مردے سے سوال و جواب کیے جاتے ہیں تو اس وقت مردے کی روح اس کے جسم میں لوٹائی جاتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : وتعاد روحه فى جسده، ويأتيه ملكان،فيجلسانه،…

کیا رسول اللہ قبر میں درود سنتے ہیں؟

کیا رسول اللہ قبر میں درود سنتے ہیں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری بعض لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں درود و سلام سنتے ہیں۔ بعض لوگ تو یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مطلق طور پر سلام سنتے ہیں، جب کہ بعض کے نزدیک اگر قبر مبارک…

روح کی واپسی اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

روح کی واپسی اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

تحریر: حافظ ابو یحیٰی نور پوری ❀ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ما من أحد يسلم علي؛ إلا رد الله على روحي حتٰى أرد عليه السلام . ”(میری وفات کے بعد) جب بھی کوئی مسلمان مجھ پر سلام کہے گا تو اتنی…

حدیث عود روح، ایک غیر جانبدارانہ تجزیہ

حدیث عود روح، ایک غیر جانبدارانہ تجزیہ

تحریر: حافظ ابویحییٰ نورپوری حفظ اللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق قبر میں مردے سے سوال و جواب کیے جاتے ہیں تو اس وقت مردے کی روح اس کے جسم میں لوٹائی جاتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : وتعاد روحه فى جسده، ويأتيه ملكان،فيجلسانه،…

مسئلہ تقدیر

مسئلہ تقدیر

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : ہمارے کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ اگر کسی کی تقدیر ہی میں برائی لکھی ہے تو پھر اس برائی کے کرنے پر عذاب اور گناہ کیوں ملے گا ؟ حالانکہ وہ تو مجبور تھا۔ اس مسئلہ کی وضاحت سے ہماری تشفی فرما دیں۔ جواب : تقدیر کا مسئلہ…

ْحجراسود اور حضرت عمر رض کی دعوت توحید

ْحجراسود اور حضرت عمر رض کی دعوت توحید

حجراسود اور حضرت عمر رض کی دعوت توحید دانیال احمد April 3, 2015 تقدیر 0 Comments ((انّ عمر بن الخطّاب رضی اللہ عنہ قال للرّکن؛ أما واللّٰہ انّی لأعلم أنک حجر، لا تضرّ ولا تنفع ، ولولا أنی رأیت رسول اللّٰہ صلّی اللہ علیہ وسلم استلمک ما استلمک، فاستلمہ، ثمّ قال؛ ما لنا و للرّمل…

عقیدہ تقدیر برحق ہے؍مردہ بچے کی نمازِ جنازہ

عقیدہ تقدیر برحق ہے؍مردہ بچے کی نمازِ جنازہ

تحریر:حافظ زبیر علی زئی وعن ابن مسعود قال: حدثنا رسول اللہ ﷺ وھو الصادق المصدوق: (إنّ خلق أحدکم یجمع فی بطن أمہ أربعین یوماً نطفۃً، ثم یکون علقۃً مثل ذالک، ثم یکون مضغۃً مثل ذالک، ثم یبعث اللہ إلیہ ملکاً بأربع کلماتٍ: فیکتب عملہ و أجلہ ورزقہ وشقی أو سعید، ثم ینفخ فیہ الروح، فوالذی…