وسیلہ کے موضوع پر بحث
اولیا کا وسیلہ دینا کیسا ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سسٹر سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ہم سب مسلمان ہیں اور ہمیں حق کا متلاشی ہونا چاہیے اور ایک دوسرے کی اصلاح حکمت سے کرنی چاہیے ااور بات بھی احسن انداز سے کرنی چاہیے جیسا …