دور حاضر کے کلمہ گو مشرکین
ہماری شرکیہ پکار: 1) بھر دو جھولی میری یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم 2) کچھ بھی مانگنا ہے در مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگ 3) سارے نبی تیرے در کے سوالی، شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کی وضاحت: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مختارکل نہیں تھے، یہ صرف اللہ کی صفت ہے يَا …