عذاب قبر
تحریر: حافظ ابویحییٰ نورپوری حفظ اللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق قبر میں مردے سے سوال و جواب کیے جاتے ہیں تو اس وقت مردے کی روح اس کے جسم میں لوٹائی جاتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : وتعاد روحه فى جسده، ويأتيه ملكان،فيجلسانه، …