کھانے پینے کے آداب، تفصیلی دلائل کے ساتھ !!!

اول: کھانے سے پہلے کے آداب: 1- کھانے سے قبل دونوں ہاتھوں کو دھونا: کھانے سے پہلےدونوں ہاتھوں کو دھونا چاہئے، تا کہ دونوں ہاتھ کھانے کے دوران صاف ستھرے ہوں، کہیں پہلے سے موجود ہاتھوں پر میل کچیل کی وجہ سے نقصان نہ ہو۔2- جب انسان کھانے پر کسی کی طرف سے مدعو ہو، …

کھانے پینے کے آداب، تفصیلی دلائل کے ساتھ !!! Read More »