Actual Islam Featured Image
|

99.Az Zalzala سورۃ الزلزلۃ

القرآن – سورۃ نمبر 99 الزلزلة

آیت نمبر 1-8

 

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

 

اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَهَا ۞ وَاَخۡرَجَتِ الۡاَرۡضُ اَثۡقَالَهَا ۞ وَقَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَهَا‌ ۞ يَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَهَا ۞ بِاَنَّ رَبَّكَ اَوۡحٰى لَهَا ۞ يَوۡمَئِذٍ يَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًا ۙ لِّيُرَوۡا اَعۡمَالَهُمۡؕ ۞ فَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرًا يَّرَهٗ ۞ وَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهٗ  ۞

 

ترجمہ:

جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی ۞ اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی ۞ اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہے ۞ اُس روز وہ اپنے (اوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی ۞ کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا ۞ اُس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ اُن کے اعمال اُن کو دکھائے جائیں ۞ پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا ۞ اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا۞ ؏

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *