قرآن سمجھ کر پڑھنا کیوں ضروری ہے ؟

(1) تلاوت کے معنی میں پڑھنے کے ساتھ ”عمل کرنے کی نیت سے پڑھنا” بھی شامل ہے۔یعنی تلاوت کا معنی ہوا” پڑھنا ،عمل کرنے کی نیت سے”۔[تہذیب اللغۃ:ج٥ص٢١،لسان العرب ج١٤ص١٠٢،قاموس القرآن ص١٦٩]اس کا یہ مطلب ہوا کہ بغیر سمجھے قرآن کی تلاوت کرنے سے قرآن پر عمل کرنا محال ہے ۔ (2) قرآن سمجھنے کی …

قرآن سمجھ کر پڑھنا کیوں ضروری ہے ؟ Read More »