فلسفہ اور تصورِعلم [epistemology]

مشہور سکالر و فلسفی احمد جاوید صاحب کے ساتھ ایک نشست ہوئی جس کے بعد ڈاکٹر جمیل اصغر جامعی صاحب پروفیسر نمل یونیورسٹی نے یہ سوال کیاسوال: ’’سر آپ نے کہا کہ فلسفے کی طرف ایک بنے ہوۓ ذہن کے ساتھ جانا چاہیے نہ کہ ذہن بنانے کے لیے کیونکہ فلسفہ ذہن کی بنانے میں …

فلسفہ اور تصورِعلم [epistemology] Read More »