114.Surah Al naas سورۃ الناس

القرآن – سورۃ نمبر 114 الناس

آیت نمبر 1-6

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۞ مَلِكِ النَّاسِۙ ۞ اِلٰهِ النَّاسِۙ ۞ مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۞ الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ ۞ مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ  ۞

ترجمہ:

کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب ۞ انسانوں کے بادشاہ ۞ انسانوں کے حقیقی معبود کی ۞ اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے ۞ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ۞ خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۞ ؏

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post Existence of God – Reply to Dan Barker
Next post 113.Surah Al Falaq سورۃ الفلق
WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com