111.Surah Lahab/Masad /سورۃ المسد/لھب
0
0
Read Time:51 Second
القرآن – سورۃ نمبر 111 المسد
آیت نمبر 1-5
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
تَبَّتۡ يَدَاۤ اَبِىۡ لَهَبٍ وَّتَبَّؕ ۞ مَاۤ اَغۡنٰى عَنۡهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَؕ ۞ سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۞ وَّامۡرَاَ تُهٗ ؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِۚ ۞ فِىۡ جِيۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ ۞
ترجمہ:
ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ ۞ اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا ۞ ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا ۞ اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی ۞ اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی۞ ؏
About Post Author
salahudin khan gorchani
I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer
About Author
salahudin khan gorchani
I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer