کیا زیادتی کے ملزمان کے لیے سرعام پھانسی اور رجم کی سزائیں انسانیت سوز ہیں؟
| | | | | | | |

کیا زیادتی کے ملزمان کے لیے سرعام پھانسی اور رجم کی سزائیں انسانیت سوز ہیں؟

کیا زیادتی کے ملزمان کے لیے سرعام پھانسی اور رجم کی سزائیں انسانیت سوز ہیں؟ اسلام امن کا مذہب ہے اور دنیا میں امن قائم رکھنے کے لئے تمام ہدایت اسلام میں موجود ہیں، کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اللہ کے قانون کے ہوتے ہوئے کسی اور قانون کی ضرورت ہے؟ کیا اللہ کے قانون…

جنات اور جادو کا مسنون علاج

جنات اور جادو کا مسنون علاج

جادو گری اور آسیب کا اثر بلاشبہ ایک شیطانی عمل ہے۔ قرآنِ کریم کے مطابق یہ خبیث انسانوں اور جنوں کا فعل ہے۔ تاریخی طور پر اس کفریہ فعل کا ارتکاب سب سے زیادہ یہود و نصاریٰ نے کیا ہے۔ اہل اسلام بھی اس گناہ کے مرتکب ہوئے ہیں، حالاں کہ تینوں سماوی مذاہب میں…

سوتے وقت کی مسنون دعائیں

سوتے وقت کی مسنون دعائیں

سوال سوال: سونے کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےثابت شدہ صحیح اذکار کون سے ہیں؟ میں چاہتا ہوں کہ مجھے یہ تمام اذکار معلوم ہوں، اللہ تعالی آپ کو بہترین اجر سے نوازے۔ جواب کا متن الحمد للہ: صحیح احادیث  مبارکہ میں سونے کے بہت سے اذکار ہیں، حتی کہ امام نووی رحمہ…

کرونا وائرس اور وبائی امراض سے بچاو کی دعائیں

کرونا وائرس اور وبائی امراض سے بچاو کی دعائیں

سنت مطہرہ میں ایسی بہت سی احادیث ہیں جو مسلمان کو مسنون ایسے اذکار اور دعاؤں پر پابندی کی ترغیب دلاتی ہیں جو انسان کو تکالیف، نقصان اور ہر قسم کی منفی سرگرمی سے محفوظ رکھ سکتی ہیں، ان دعاؤں کے عموم میں مختلف قسم کی تمام بیماریاں اور وبائی امراض شامل ہیں، ان میں…

نمازِ جمعہ سے پہلے اور بعد نماز

نمازِ جمعہ سے پہلے اور بعد نماز

تحریر: غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز جمعہ سے پہلے ادا کی جانے والی نماز کی تعداد رکعات متعین اور مقرر نہیں، پہلے آنے والا جتنی چاہے عبادت کر سکتا ہے۔➊ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :من اغتسل ثم أتي الجمعة فصلٰي ما…

جہاں تک ہو سکے اللہ سے ڈریں
|

جہاں تک ہو سکے اللہ سے ڈریں

فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ < p style=”margin-bottom: 20px; font-variant-numeric: inherit; font-variant-east-asian: inherit; font-stretch: inherit; line-height: inherit; font-family: ‘Jameel Noori Nastaleeq’; font-size: 22px; font-style: normal; color: #333333; text-align: right; background-color: #f5f5f5;”>سوال : میں ایک پریشان حال نوجوان لڑکی ہوں اشتراکی نظریات سے متاثرہ ایک فیملی میں رہتی ہوں۔ مجھے پردہ کرنے…