Actual Islam Featured Image

سورۃ الفاتحہ اردو ترجمہ کے ساتھ

1 0
Read Time:1 Minute, 3 Second

﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ١

«شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے(1)»

 الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ٢

«سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے(2)»

 الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ٣

«بڑا مہربان نہایت رحم والا(3)»

 مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ٤

«انصاف کے دن کا حاکم(4)»

 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ٥

«(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں(5)»

 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ٦

«ہم کو سیدھے رستے چلا(6)»

 صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ٧﴾

«ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے(7)» [الفاتحة: 1-7]

About Post Author

salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer
Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

About Author

Similar Posts

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *