Actual Islam Featured Image

سلسل البول کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کسی شخص کو مسلسل پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو نماز کس طرح ادا کرے ؟ اور کیا ایسا شخص امامت کروا سکتا ہے ؟ جواب : اگر کسی شخص کو مسلسل پیشاب کے قطرے آتے رہتے ہوں تو وہ ہر نماز کے لیے وضو کر کے نماز پڑھ لے، ہر نماز کے لیے وضو کرنا اس کی طہارت ہے۔ لہذا وہ امامت بھی کروا سکتا ہے۔ اس کی نظیر شریعت اسلامیہ میں استحاضہ والی عورت کی ہے۔ جیسا کہ سیدنا فاطمہ بنت ابی حبیش کے بارے میں ہے کہ ان کی استحاضہ کی حالت تھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب حیض کا خون ہو جو سیاہ ہوتا ہے اور پہچانا جاتا ہے تو نماز سے رک جا اور جب دوسرا خون ہو تو وضو کر اور نما

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *