خدا کے وجود پر دلائل

0 0
Read Time:53 Second

عقل،سائنس اور انسان کی جبلت سب ایک خالق کے گواہ ہیں یہاں تک کے انسان کی اپنی پیدائش ، آسمان و زمین کی پیدائش رات اور دن کا ایک مقرر وقت پر آنا جانا کائنات کا ایک مربوط نظام کبھی بھی کسی خالق کے بنا وجود میں نہیں آسکتی وہ بھی ایسا خالق جو مخلوق نہ ہو کیونکہ جو مخلوق ہوگا اسکا کوئی خالق ہونا لازم ہے لہذا خدا کے وجود کا انکار نا ممکن ہے حتی کہ ملحدین کے پاس بھی خدا کے نہ ہونے پر کوئی دلیل موجود نہیں بلکہ یہ خدا کا انکار اپنی جہالت کی وجہ سے کرتے ہیں ورنہ ملحدین کا اصل دعوی یہ ہے کہ وہ خدا کو ابھی تک دیکھ ، سن یا محسوس نہیں کر سکے۔

اور اگر کسی عام مخلوق کو بھی دیکھا،سنا یا محسوس نہ کیا جا سکے وہ بھی اس کے نہ ہونے پر دلیل نہیں ہے جیسا کے مائیکروسکوپ کی ایجاد سے پہلے کئی بھی مائیکرو آرگنزمز کے وجود کا قائل نہیں تھا لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ مائیکروآرگنزمز موجود نہیں تھے۔

About Post Author

salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer
Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Comment

Your email address will not be published.