دینی کتابوں کی تحریف
دینی کتابوں کی تحریف تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ عہد جاہلیت کے علماء کی عادت یہ تھی کہ وہ اپنی دینی کتابوں میں تحریف کرتے تھے جیسا کہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے :وَمِنْهُمْ أُمِّيُّونَ لَا يَعْلَمُونَ الْكِتَابَ إِلَّا أَمَانِيَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ ٭ فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ…